اورکزئی میں 32 خواتین سکول بند، حکومتی تعلیمی ایمرجنسی پر سوالات

قبائلی ضلع اورکزئی میں تعلیمی سہولیات کی کمی اور تدریسی عملے کی شدید قلت کے باعث خواتین کے 32 اسکول بند پڑے ہیں۔ اس صورت حال نے نہ صرف خواتین کی شرحِ تعلیم کو متاثر کیا ہے، بلکہ قبائلی علاقوں…








