کمسر، کہوڑی اور چھلپانی ٹنلز: اربوں روپے کا منصوبہ آخر کیوں رک گیا؟

تحریر: صائمہ اشرف | مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر وادی نیلم میں سفر کرنا آج بھی آسان نہیں۔ کئی مقامات پر سڑک تنگ ہے اور بارش، برف باری یا پہاڑوں سے پتھر گرنے کے باعث آمدورفت متاثر ہوتی رہتی ہے۔…







